ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی ہو گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i218677-ڈاکٹر_حسن_روحانی_کا_دورہ_آسٹریا_ملتوی_ہو_گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۱ Asia/Tehran
  • ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی ہو گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی ہو گیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بدھ تیس مارچ سے آسٹریا کا دو روزہ دورہ شروع کرنے والے تھے جو دونوں ممالک کے درمیان سمجھوتوں اور اس دورے کے پروگرام میں مزید ہم آہنگی کے لئے دونوں ملکوں کے حکام کی مفاہمت اور اتفاق رائے سے ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ دورہ مناسب وقت پر انجام پائے گا۔

اس سے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی تیس مارچ کو آسٹریا کے دورے پر ویانا روانہ ہوں گے۔