دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
ایران وزارت خارجہ نے تہران میں آسٹریا کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی، روس کے اپنے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں کبھی بھی علاقے میں کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں نہيں رہا لیکن ایسا لگتا ہے کہ صیہونی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صبر سے غلط فہمی ہو گئی۔
آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
آسٹریا میں ایران کے سفارت خانے کی کوششوں سے مختلف بیرونی سفرا کی شرکت سے نوروز کی ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ و امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
یورپ کے کئی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔
امریکی صدر نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کی باقاعدہ کی تصدیق کر دی ہے۔