شہدائے پلاسکو کی تشیع و نماز جنازہ ۔ ویڈیو/ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i269921-شہدائے_پلاسکو_کی_تشیع_و_نماز_جنازہ_ویڈیو_تصاویر
تھران: مصلائے امام خمینی میں آج پلاسکو حادثہ میں جاں بحق ہو جانے والے فائرفائٹرز کی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں تہرانی باشندوں کے علاوہ سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ تھران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی قیادت میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵ Asia/Tehran