یہ ہیں اسلامی انقلاب کے تربیت یافتہ علماء ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i272202-یہ_ہیں_اسلامی_انقلاب_کے_تربیت_یافتہ_علماء_تصاویر
ایران کے اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ علمائے کرام زندگی کے ہر شعبے میں سرگرم عمل نظر آنے لگے ہیں۔قم میں آج ولایت ۲ نامی سہ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوا جس میں رضاکار فورس بسیج سے تعلق رکھنے والے علماء نے بھی شرکت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶ Asia/Tehran
  • یہ ہیں اسلامی انقلاب کے تربیت یافتہ علماء ۔ تصاویر