اس سال بھی ایام بیض (۱۳ ، ۱۴، ۱۵ رجب) کے موقع پر ایران کی ہزاروں مساجد میں اعتکاف کا اہتمام کیا گیا جس میں خدا کے چاہنے والے لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ قم کی ان تصاویر میں غیر ملکی معتکفین کو دیکھا جا سکتا ہے۔