Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ Asia/Tehran
  • ماہ خدا میں کتاب خدا کی بہار۔ تصاویر

تہران: گزشتہ روز (بدھ) امام خمینی عیدگاہ میں قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہوا جس میں دسیوں ممالک سے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہے۔

ٹیگس