Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵ Asia/Tehran
  • اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی

ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔

اب ہمیں دیکھنے کے لیے اپنی سیٹیلائٹ رسیور پر نئی فریکوئنسی درج کریں اور پہلے سے زیادہ بہتر آواز اور تصویر کا لطف اٹھائیں۔

ہم ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہیں اور آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے آفیشل پلیٹ فارم سے رابطہ کریں۔ 

سحر اردو ٹی وی صرف ایک چینل نہیں، بلکہ تہذیبوں کے درمیان مکالمے کا ایک روشن مینار ہے۔

سحر اردو ٹی وی وہ آئینہ ہے جس میں مشرق کی روشنی، تصوف کی خوشبو، اور وحدتِ انسانی کا پیغام جھلکتا ہے۔

یہ چینل اردو بولنے والوں کیلئے ایک فکری پُل ہے جو ایران کی گہرائیوں سے نکل کر برصغیر کے دلوں تک رسائی حاصل کرتا ہے۔

اپنی پسندیدہ نشریات کو دیکھتے رہیے، صرف نئی فریکوئنسی پر...

PAKSATIR@38E                          

4.46/75

SR:3/6

POL:V

 

BADR8@62E

11880MHz

SR: 27500

FEC:Auto

POL: H

 

 

ٹیگس