Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹ Asia/Tehran
  • ورلڈ چیمپین شپ حاصل کرنے کے ایران کے کشتی کے پہلوانوں کی وطن واپسی

ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرجوش استقبال ہوا۔

ٹیگس