ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ روس
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i297339-ایران_کے_وزیر_خارجہ_کا_دورہ_روس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ روس

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایک روزہ دورے کے دوران روسی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔