لبنانی وزیر اعظم کو ایران نے یرغمال بنا لیا!!! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i303291-لبنانی_وزیر_اعظم_کو_ایران_نے_یرغمال_بنا_لیا!!!_ویڈیو
ذرا تھوڑی دیر کے لئے سوچئے کہ اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰ Asia/Tehran

ذرا تھوڑی دیر کے لئے سوچئے کہ اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟!

بس ایک لمحہ کو ذرا یہ سوچیں کہ اگر ایران کسی ملک کے وزیر اعظم کو اپنے یہاں دعوت دیتا، پھر اسے استعفیٰ دینے پر مجبور کرتا اور اسکے بعد اسے اپنے ہی ملک میں نظربند کر دیتا، توکیا ہوتا؟!سلامتی کونسل کی طرف سے کتنی قراردادیں ایران کے خلاف پاس کی جاتیں اور کس قدر نئی پابندیاں ایران پر تھوپ دی جاتیں؟!!!

دنیا سعودی عرب کے ساتھ ذرا دوسرے انداز میں پیش آتی ہے،ظاہر ہے کہ وجہ اسکے پیٹرو ڈالر ہیں!