Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳ Asia/Tehran
  • ایران میں نماز استسقا ۔ تصاویر

کچھ عرصے سے ایران پانی کی کمی سے روبرو ہے۔اسی کے پیش نظر ان دنوں ایران کے مختلف علاقوں میں نماز استسقا پڑھی جا رہی ہے تاکہ شاید رحمت خدا بندوں کے شامل حال ہو اور باران رحمت کا نزول ہو جائے۔

ٹیگس