ایران میں کینسرکی دوا neofor کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i311103-ایران_میں_کینسرکی_دوا_neofor_کی_رونمائی
ایران میں نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی کینسر کے علاج کے لئے neofor دوا کی رونمائی ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ Asia/Tehran
  • ایران میں کینسرکی دوا neofor کی رونمائی

ایران میں نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی کینسر کے علاج کے لئے neofor دوا کی رونمائی ہوئی۔

neofor دوا کی رونمائی، مغربی ایران میں دوا تیار کئے جانے کے ایک مرکز میں ہوئی۔

یہ دوا پہلی بار ایران میں تیار کی گئی ہے جو کینسر کے مرض میں کام آتی ہے جبکہ اس دوا کا ہڈی یا بون میرو ٹرانسپلان ٹیشن میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

ایران میں اس دوا کو تیار کئے جانے سے زر مبادلہ کی کافی بچت ہو گی۔

ایران میں تیار کی جانے والی یہ دوا بین الاقوامی معیار کے عین مطابق ہے۔

دوا کی رونمائی کی تقریب کے موقع پر ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے صوبے البرز کے اپنے دورے میں کئی اور یونٹوں کا بھی افتتاح کیا۔