اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i329558-اراکین_پارلیمنٹ_کی_رہبر_انقلاب_سے_ملاقات_تصاویر
ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر، اراکین اور کارکنوں نے ۲۰ جون کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )