قم میں ایک اور پاسبان حرم کا جنازہ آیا ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i330919-قم_میں_ایک_اور_پاسبان_حرم_کا_جنازہ_آیا_تصاویر
قم المقدسہ کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم نوجوان شہید محمد عباس زکی نے اسلام اور روضات اقدس کے دفاع کرتے ہوئے شام میں جام شہادت نوش کیا۔اس شہید والا مقام کی تشییع جنازہ قم میں ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔اس شہید ولایت کا تعلق پاکستان سے تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ Asia/Tehran
  • قم میں ایک اور پاسبان حرم کا جنازہ آیا ۔ تصاویر