ایران کی دفاعی طاقت پائیدار امن کے لئے: صدر روحانی
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
آج منگل کے روز تہران میں قومی یوم دفاعی صنعت کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب صدر روحانی، ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل 'امیر حاتمی' اور نائب صدر برائے امور ٹیکنالوجی سورنا ستاری سمیت اعلی سول اور عسکری حکام بھی اس تقریب میں شریک تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز تہران میں قومی یوم دفاعی صنعت کے موقع پر خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی شعبے میں وطن عزیز ایران کی بھرپور طاقت سے مراد جنگوں کو ہوا دینا نہیں بلکہ اس کا مقصد پائیدار امن کی بالادستی ہے
صدر روحانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں دہشتگردی کے خاتمے سے متعلق نہایت اہم کردار ادا کیا ہے.
صدر مملکت کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔