رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i333990-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_صدر_مملکت_اور_کابینہ_کے_اراکین_کی_ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔

رہبر انقلاب اسلامی  حضرت آیت‌ اللہ العظمی سید علی خامنه‌ای سے آج صبح  صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے  ہفتہ حکومت اور شہید محمد علی رجائی اور شہید محمد با ہنر کی شہادت کی برسی کی مناسبت سےملاقات کی۔

ایران کے سابق صدرشہید محمد علی رجائی اور وزیراعظم شہید محمد با ہنر کو 1981میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں گروہ منافقین نے بم دھماکہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ ایران میں ان شہداء کی یاد منانے کیلئے 24 سے 30 اگست تک ہفتہ حکومت منایا جاتاہے۔

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔