-
جلد ہی تہران ، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی: حکومت پاکستان
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶پاکستانی کابینہ نے ایک خصوصی اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ جلد ہی تہران، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم متوقع
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلوں کے علاوہ 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم متوقع ہیں۔
-
پاکستانی سینیٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷پاکستانی سینیٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کردیا گیا، اس دوران ایوان میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابہ جاری رہا۔
-
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کا نیتن یاہو حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹غاصب اسرائيل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے نیتن یاہو حکومت کو ہدف تنقید بناتئے ہوئے اس حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶آئین میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
-
میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اگر کبھی مذاکرات ہوئے تو وہ صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے۔
-
ہندوستان: سابق کرکٹر اظہرالدین تلنگانہ حکومت میں شامل، وزیر کی حیثیت سے گورنر نے حلف دلایا
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۷اطلاعات کے مطابق ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کو تلنگانہ کی ریاستی حکومت میں شامل کرلیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے گورنر نے حیدرآباد میں ان کو حلف دلایا۔
-
پاکستان: وفاقی کابینہ کی طرف سے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹی ایل پی پر انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔