پوتین اور اردوغان ایران پہونچے! ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i334522-پوتین_اور_اردوغان_ایران_پہونچے!_ویڈیو
روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے تعلق سے ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی غرض سے تہران پہونچے ہیں۔یہ اجلاس ایران،روس اور ترکی کی موجودگی میں ہو رہا ہے جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ Asia/Tehran
  • پوتین اور اردوغان ایران پہونچے! ویڈیو

روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے تعلق سے ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی غرض سے تہران پہونچے ہیں۔یہ اجلاس ایران،روس اور ترکی کی موجودگی میں ہو رہا ہے جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

روسی صدر ولادیمیر پوتین 

ترک صدر رجب طیب اردوغان