ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i341307-ایرانی_عوام_نے_کیا_بصیرت_و_وفاداری_کا_مظاہرہ_تصاویر_ویڈیو
آج تیس دسمبر مطابق ۹ دی ہجری شمسی کو ایران بھر میں لاکھوں فرزندان انقلاب نے سڑکوں پر نکل کر نظام اسلامی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سنہ ۲۰۰۹ میں انقلاب دشمن قوتوں کے اشاروں پر بعض شرپسند عناصر نے نظام اسلامی کے خلاف ایک فتنہ کھڑا کیا جس کے بعد ۹ دی کو ایران بھر میں انقلاب اسلامی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نظام اسلامی سے اپنےاعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ساتھ امریکی و صیہونی فتنہ کا سر بھی کچل دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
  • ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو

آج تیس دسمبر مطابق ۹ دی ہجری شمسی کو ایران بھر میں لاکھوں فرزندان انقلاب نے سڑکوں پر نکل کر نظام اسلامی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سنہ ۲۰۰۹ میں انقلاب دشمن قوتوں کے اشاروں پر بعض شرپسند عناصر نے نظام اسلامی کے خلاف ایک فتنہ کھڑا کیا جس کے بعد ۹ دی کو ایران بھر میں انقلاب اسلامی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نظام اسلامی سے اپنےاعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ساتھ امریکی و صیہونی فتنہ کا سر بھی کچل دیا۔

نظام اسلامی اور قیادت انقلاب کی حمایت میں ۳۰ دسمبر مطابق ۹ دی کو ایران میں ملک گیر مظاہرے