دسیوں بمبار ڈرون نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i345774-دسیوں_بمبار_ڈرون_نے_اڑ_کر_ایرانی_طاقت_کا_مظاہرہ_کیا_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ’’الیٰ بیت المقدس ۔ ا ‘‘ نامی اپنی فوجی مشقوں میں خلیج فارس کے اوپر دسیوں ڈرون اڑا کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ان مشقوں میں خود ایران کے تیار کردہ RQ-170 ماڈل کے پچاس ڈرون کے علاوہ متعدد قسم کے لڑاکو ڈرونز کو شامل کیا گیا۔سپاہ کی یہ مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں کم نظیر،خطے میں بے نظیر اور ایران میں سب سے بڑی سمجھی جاتی ہیں چونکہ ان میں بڑی تعداد میں بمبار ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ Asia/Tehran