نوروزی تہران ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i346414-نوروزی_تہران_تصاویر
ان دنوں موسم بہار اور نوروز کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران کو گویا قرار آیا ہوا ہے۔نہ ٹریفک کی کوئی خبر ہے اور نہ فضائی آلودگی کا کوئی سراغ!شہر کے باشندوں کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر شہروں سے آئے ہوئے سیاح بھی تہران میں سیاحت کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran
  • نوروزی تہران ۔ تصاویر