سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347132-سیلابی_خطرے_سے_جنگ_تصاویر
ایران: صوبۂ خوزستان کے شہر حمیدیہ کے باشندے اپنے شہر کو سیلاب سے بچانے کے لئے جنگی پیمانے پر باندھ بنانے میں مصروف ہیں۔ہر آن شہر کے قریب سے گزرنے والے دریا میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے مگر اب تک شہر کے نوجوانوں نے پانی کے مقابلے ہار نہیں مانی وہ پوری قوت کے ساتھ اسکے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
  • سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر