-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ہندوستان کی ریاست مھاراشٹرا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں بہت سے افراد مٹی کے نیچے دب گئے ہیں جن میں سے 16 افراد کی لاشوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔
-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴صدر مملکت داکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
ہندوستانی عوام کی اظہار ہمدردی + فوٹو
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ہندوستان کے عوام نے اپنے سیل زدہ اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تین ارب تومان کی مدد ارسال کی ہے ۔
-
عالمی ریڈ کراس ، سیلاب متاثرین کے لئےغیر ملکی امداد کی ترسیل کے لئے پُرعزم
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران میں سیلاب متاثرین کے لئے غیر ملکی امداد کی منتقلی کے حوالے سے نئے راستے نکالنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔
-
اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ابھی اترا نہیں ہے پانی ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱ایران؛صوبۂ گلستان کے شہر آق قلا میں ایک بار پھر پانی بھر آیا جس کی بنا پر وہاں کے باشندوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فوج، سپاہ پاسداران اور دیگر امدادی تنطیمیں پانی کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ امدادرسانی میں مصروف ہیں۔
-
سیلاب زده علاقوں میں ایران کی مسلح افواج کی جانفشانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
یہ لبنان نہیں ہے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ایران؛سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صرف ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ملکوں منجملہ عراق، افغانستان، آذربائیجان، پاکستان، ہندوستان اور بعض افریقی ممالک کے باشندے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اس گیلری میں آپ لبنانی باشندوں کی امدادی و انسانی کاوشیں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
ایران میں سیلاب اورجہادی طلباء
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸فوٹو گیلری