ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i348061-ایرانی_تیل_اور_امریکی_ڈاٹ_کارٹون
امریکی حکام نے ایرانی تیل کی برآمدات کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔اس امریکی گیدڑ بھپکی کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ اس بات پر قادر نہیں اور ہم جس مقدار میں اپنا تیل فروخت کرنا چاہیں،کر سکتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran
  • ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون