سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے اسباب + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i348576-سپاہ_پاسداران_سے_امریکا_کی_دشمنی_کے_اسباب_ویڈیو
ایران کی سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے متعدد اسباب ہیں ۔ یہاں پر یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ متعدد جگہوں پر ایران کی سپاہ پاسداران نے امریکا کی سازشوں اور اس کے مخاصمانہ اقدامات کو بے اثر بنایا ہے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵ Asia/Tehran

ایران کی سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے متعدد اسباب ہیں ۔ یہاں پر یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ متعدد جگہوں پر ایران کی سپاہ پاسداران نے امریکا کی سازشوں اور اس کے مخاصمانہ اقدامات کو بے اثر بنایا ہے ۔

ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سے واشنگٹن کا تہران پر دباؤ بڑھتا گیا اور امریکا نے ایران کے اقتصاد کو نشانہ بنایا اور ایران پر پابندیاں عائد کر دیں۔ اس موقع پر سپاہ نے امریکی پابندیوں کو ناکام بنایا اور ملک کے اقتصاد کو نقصان نہیں پہنچنے دیا ۔

اسی طرح شام اور عراق میں بھی سپاہ پاسداران نے امریکا کی سازشوں کو ناکام بنایا۔ علاقائی ملکوں میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی وجہ سے ہی امریکا سپاہ پاسداران سے دشمنی رکھتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے ۔