رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i350056-رہبر_انقلاب_اسلامی_کی_امامت_میں_تہران_کی_نمازعید_الفطر
تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran

تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے غیورعوام نے آج بدھ کے روز رمضان المبارک کے روزہ رکھنے کے بعد عبادت اور اخلاص کے شکرانے کے طور پر عید الفطر کی نماز انتہائی عقیدت و احترام سے ادا کی.

اس عظیم معنوی اجتماع کا نقطہ عروج، تہران میں واقع امام خمینی (رح) مصلا اور اس کے گرد و نواح کی سڑکوں پر تہران کے عوام کی نمازعید تھی جو رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی.