صدر ایران نے دی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو عید فطرکی مبارک باد
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i350061-صدر_ایران_نے_دی_اسلامی_ملکوں_کے_سربراہوں_کو_عید_فطرکی_مبارک_باد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں عید سعید فطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷ Asia/Tehran
  • صدر ایران نے دی اسلامی ملکوں کے  سربراہوں کو  عید فطرکی مبارک باد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں عید سعید فطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے  پیغام میں عید سعید فطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ کی سربلندی اور کامیابی کے لئے دعا کی۔

انہوں نے مسلمانوں اور اسی طرح ایرانی عوام کو عید فطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسلمانوں میں ہمدلی اور یکجہتی امن اور اسلامی بھائی چارے کے فروغ پر تاکید کی۔

واضح رہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان اور کئی ممالک میں عید فطر ہے۔