ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i350666-ہماری_نظروں_سے_بچ_کر_کہاں_جاؤ_گے_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس نے دشمنوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس نے دشمنوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں ۔

مذکورہ ویڈیو میں ایران کے ڈرون طیاروں کی پرواز اور دشمن کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔ 

مذکورہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے ملک کی حفاظت کے لئے میزائل اور فوج تیار ہے۔