بڑی رسوائی ہوئی ہے امریکہ کی! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i350924-بڑی_رسوائی_ہوئی_ہے_امریکہ_کی!_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے سپاہیوں نے دنیا بھر میں داداگری کرنے والے امریکہ کے سب سے پیشرفتہ اور مہنگے جاسوسی ڈرون طیارے کو مار گرا کر اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )