میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔
یمن کی فوج نے ملک کے شمالی صوبے صعدہ میں امریکی ڈرون "یو ایس MQ-9” کو مار گرایا ہے۔
یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔
صیہونی میڈیا کا دعوی ہے کہ ایران کے ڈرون کو انٹرسپٹ کرنا مہنگا ثابت ہوتا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے بدھ کی شب اپنی آبی حدود میں امریکی جاسوس ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرایا ہے۔
روس کے فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کا بحیرہ اسود اور کریمیا پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرین کیلئے جاسوسی بھی شروع کر دی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے روسی جنگی طیارے سے ٹکرا کر اپنے ایک ڈرون کی سرنگونی کے بعد روس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نمائندے ابوالفضل عموئی نے کہا کہ امریکہ ایرانو فوبیا پھیلا کر علاقے میں اپنا ڈرون نیٹ ورک قائم کرنا چاہتا ہے۔