اربعین کے موقع پر رہبر انقلاب کی میزبانی میں ہوئی مجلس عزا۔ ویڈیو + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i356553-اربعین_کے_موقع_پر_رہبر_انقلاب_کی_میزبانی_میں_ہوئی_مجلس_عزا_ویڈیو_تصاویر
سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران بھر سے آئیں طلبہ کی انجمنوں نے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں آکر عزائے حسین (ع) میں شرکت کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ہونے والی اس مجلس عزا میں، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔ بعد مجلس رہبر انقلاب کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی اور اسکے بعد آپ نے حاضرین کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱ Asia/Tehran