Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ سے ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کی ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ سے کل تہران میں خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں نے ملاقات کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہونے والی ملاقات میں ایران و ہندوستان کے روابط ، ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی، امریکہ کی یکطرفہ پالیسی اور ایران میں اقتصادی اور سماجی صورتحال کے بارے میں ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں نے سوالات کئے۔

ٹیگس