آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہرانی طلبا کا احتجاج ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358810-آیت_اللہ_زکزکی_کی_حمایت_میں_تہرانی_طلبا_کا_احتجاج_تصاویر
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran
  • آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہرانی طلبا کا احتجاج ۔ تصاویر