ایرانی کمبائن کی ہوئی رونمائی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358910-ایرانی_کمبائن_کی_ہوئی_رونمائی_تصاویر
ایران نے اپنے نوجوان دانشوروں اور سائنسدانوں کی مدد سے چاول کی فصل کاٹنے کے لئے ایک مخصوص کمبائن تیار کر لیا ہے جس کی پروڈکشن چین کا افتتاح کر دیا گیا۔اب تک چاول کی فصل کاٹنے کے لئے بیرون ملک سے یہ کمبائن درآمد کئے جاتے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran
  • ایرانی کمبائن کی ہوئی رونمائی ۔ تصاویر