Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran
  • فاطمی نمائش ’’کوچہ ہائے بنی ہاشم‘‘ ۔ تصاویر

اس نمائش میں جہاں آپ کی شخصیت و کردار سے حضار کو روشناس کرانے کے علاوہ اداکار اور فنکارحضرات آپ کی روداد شہادت کو بڑے موثر اور خوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں۔

ایران/قم: دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ، ہمسر مرتضیٰ، ام ابیہا، انسیۂ حوراء، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت پر گزشتہ برسوں کے مانند اس سال بھی ’’بنی ہاشم کے گلی کوچے‘‘ (کوچہ ہائے بنی ہاشم) سے موسوم ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اس نمائش میں جہاں آپ کی شخصیت و کردار سے حضار کو روشناس کرانے کے علاوہ اداکار اور فنکارحضرات آپ کی روداد شہادت کو بڑے موثر اور خوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں۔ اب تک دسیوں ہزار افراد اس فاطمی نمائش سے فیضیاب ہو کر اپنے قلب و ایمان کو جلا دے چکے ہیں۔

ٹیگس