صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361530-صحافیوں_کی_گاڑی_پر_دہشتگردوں_کا_حملہ_ویڈیو
شام: مغربی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبۂ حلب میں سرگرم عمل نامہ نگاروں کی ایک گاڑی کو ’بظاہر امریکہ کے دئے ہوئے ٹاو میزائل‘ سے نشنہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاڑی میں ایران کے چینل العالم اور الکوثر کے نامہ نگاروں کے علاوہ شام کے الاتجاہ اور سما چینلز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں نامہ نگار زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran