-
امریکہ کی صحافتی دہشتگردی، آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پریس ٹی وی نے امریکہ کی جانب سے آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر قد غن لگائے جانے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی صحافتی سرگرمیاں آئی آر ( ir ) پر بدستور جاری رہیں گی۔
-
یوٹیوب نے ایران کے العالم اور پریس ٹی وی چینل کے اکاؤنٹ بند کر دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سماجی رابطے کی ایک مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب نے بدھ کے روز کسی بھی طرح کی پیشگی اطلاع یا وارننگ کے العالم ٹی وی چینل کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔
-
صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱شام: مغربی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبۂ حلب میں سرگرم عمل نامہ نگاروں کی ایک گاڑی کو ’بظاہر امریکہ کے دئے ہوئے ٹاو میزائل‘ سے نشنہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاڑی میں ایران کے چینل العالم اور الکوثر کے نامہ نگاروں کے علاوہ شام کے الاتجاہ اور سما چینلز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں نامہ نگار زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا دباؤ، العالم کا یوٹیوب ویب پیج بند کر دیا گیا
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳سعودی عرب نے العالم نیوز چینل کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے یوٹیوب کی ویب سائٹ سے العالم کا پیج بند کرا دیا۔