قم میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361880-قم_میں_شہید_قاسم_سلیمانی_کا_چہلم_منایا_گیا_تصاویر
ایران کے مقدس شہر قم کی مصلا نامی عیدگاہ میں نہایت با وقات انداز میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا جس میں شہدا سے عقیدت رکھنے والے مختلف ممالک کے ہزاروں افرد شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور استقامتی محاذ کے بعض عالمی چہروں کے علاوہ سپاہ پاسداران کے بعض کمانڈر اور دیگر سول اور فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸ Asia/Tehran
  • قم میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا ۔ تصاویر