مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنهای نے آج صبح مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔
یہ خطاب ( 28بھمن 1356 ھجری شمسی) مطابق 18 فروری 1978 میں تبریزی عوام کے ذریعے ہونے والے قیام کی مناسبت سے انجام پایا۔
اس خبر کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔