ایران نے ایسے کورونا وائرس کو دی شکست+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i362949-ایران_نے_ایسے_کورونا_وائرس_کو_دی_شکست_ویڈیو
دنیا بھر میں چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کا چین اور ایران میں زور ٹوٹ گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran

دنیا بھر میں چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کا چین اور ایران میں زور ٹوٹ گیا ہے۔

دنیا میں قہر مچانے والے کورونا وائرس کی ایران نے کمر توڑ دی۔ ایران میں کورونا کے پہلے کیس کے سامنے آنے کے بعد سے ہی اس کے خلاف مہم شروع کر دی گئی تھی جس میں عوام نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کی وجہ سے کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا اور اب یہ وائرس ایران میں آخری سانسیں لے رہا ہے۔ ایران میں صحت عامہ کے شعبہ میں عوام میں کافی بیداری ہے جس کی وجہ سے اس خطرناک وائرس پر کنٹرول کرنا ممکن ہو سکا۔ 

حکومت نے وقت پر اقدامات کرتے ہوئے کورونا کے خلاف مہم شروع کر دی تھی جو اب تک جاری ہے۔