ٹیچرز وداؤٹ بارڈرز (فوٹو گيلری)
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱ Asia/Tehran
پیار، ایثار اور مہربانی کی کوئي سرحد نہیں ہوتی، چاہے وہ کورونا کے حالات ہی کیوں نہ ہوں۔ ایران کے ٹیچرز بھی، ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی طرح آن لائن کلاسیں لینے کے ساتھ ہی ساتھ دیہی علاقوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو پڑھا رہے ہیں اور اس طرح انھیں عشق و ایثار کا درس دے رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹیچر قاسم سہرابی ہیں جو مرند علاقے میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ ان کی ذمہ داری کے احساس کی ایک جھلک دیکھیے۔