بانی انقلاب اسلامی کی نظر میں قرآن مجید کی اہمیت + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i365451-بانی_انقلاب_اسلامی_کی_نظر_میں_قرآن_مجید_کی_اہمیت_ویڈیو
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے قرآن مجید کی فضلیتں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ قرآن مجید، انسان سازی کرتا ہے، قرآن مجید پر ہی بھروسہ اور امید رکھیں، اسلامی تعلیمات سے وابستہ رہیں اور اسلام ہی انسان کو راہ ہدایت کی تعلیم دیتا ہے۔  
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۷ Asia/Tehran