بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i367090-بانی_انقلاب_کی_برسی_پر_قائد_انقلاب_کا_خطاب_ویڈیو
معمار انقلاب اسلامی خمینی بت شکن امام روح اللہ الموسوی رحمۃ اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ٹی وی کے ذریعے ایرانی قوم اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran
  • بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو