ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i376059-ایران_اور_برطانیہ_کے_وزراء_خارجہ_کے_درمیان_ٹیلیفونک_رابطہ
جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے میں تہران اور لندن کے درمیان مذاکرات انجام پائے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹ Asia/Tehran
  •   ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے میں تہران اور لندن کے درمیان مذاکرات انجام پائے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران اوربرطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک مذاکرات میں جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے دوجانبہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو ہوئی ہے۔

پیر کی رات ہونے والی اس بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور  خصوصا جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے محمد جواد ظریف اور ڈومینک راب نے گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

محمد جواد ظریف نے اپنے برطانوی ہمنصب کے ساتھ گزشتہ ماہ بھی بذریعہ ٹیلی فون بات چيت کی تھی۔