ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i381213-ایران_اور_روس_کی_مشترکہ_فوجی_مشقیں
میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳ Asia/Tehran