ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے مرحلے کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i385031-ایرانی_ویکسین_کوو_ایران_برکت_کے_تیسرے_مرحلے_کا_آغاز
ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آج بروز اتوار تہران میں آغاز ہو گیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ Asia/Tehran
  • ایرانی ویکسین

ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آج بروز اتوار تہران میں آغاز ہو گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی کوو ایران برکت" کے نام سے کورونا ویکسین کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آغاز آج  تہران میں ہو گیا۔

اس ویکسین کے انسانی ٹیسٹ کے تیسرے مرحلے میں  20 ہزار رضاکاروں کو انجکشن لگایا جائیگا۔

اس ایرانی ویکسین کے تیسرے مرحلے کے لئے تہران ، بوشہر ، شیراز ، کرج ، مشہد اور اصفہان میں 32 ہزار سے زیادہ افراد نے اپنے نام درج کرائے۔