-
ڈاکٹر پزشکیان نے 300 سے زائد ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں کے سوالوں کا کھل کر دیا جواب، اپنے پڑوسیوں سے روابط مزید بہتر کریں گے
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف اور جامع ایٹمی سمجھوتے کے مسئلے کو حل کرنے اور دنیا کے ساتھ اپنے روابط کی اصلاح کی کوشش کریں گے۔
-
یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ایران کی اصولی پالیسی کا حصہ ہے: نگراں وزیر خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ایران کی اصولی پالیسی کا حصہ ہے اور علاقائی تعاون کے عمل کو مسلسل آگے بڑھایا جاتا رہے گا۔
-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔
-
عراقی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال نہیں ہو گی: عراقی وزیراعظم
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱عراق کے وزیراعظم نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: پاکستانی آرمی چیف
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت پر خوشی ہوئی: صدر پاکستان
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صدر پاکستان نے نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ: وزیر خارجہ ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کرنے پر ایران کی تاکید
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے پائیدار امن اورسلامتی کی ضامن ہے اور ہم ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعمیری شراکت اور دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیتے ہیں