-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی فوج ایکواڈور بھیجنے کے منصوبے کے اعلان کے درمیان وینزویلا کی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ ا
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع, کئی اہم موضوعات زیر بحث
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع ہوا، جس میں ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ایس آئی آر پر ہنگامہ، انڈیا اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ہندوستانی پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس کے آج دوسرے دن بھی ووٹر لسٹ کی جامع خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) پر اپوزیشن کے بحث کے مطالبے کی وجہ سے زبردست ہنگامہ رہا۔ پہلے دن پیر کو بھی ایوان کی کارروائی ہنگامے کی نذر ہوگئی تھی۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز، اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کے مشترکہ مقابلے پر اتفاق
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴جی20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں دہشت گردی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
ڈی ایٹ اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ڈی ایٹ کے رکن ممالک کے اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔