امریکی حرکتوں پر ایران کی پینی نظریں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i386810-امریکی_حرکتوں_پر_ایران_کی_پینی_نظریں_ویڈیو
امریکی آبدوز جارجیا اور امریکی بحریہ کے فوجی کاروان کو ایرانی فوج کے پیشرفتہ ڈرون طیارے نے آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت تین گھنٹے تک مانیٹر کیا۔ امریکی فوجی عہدے دار اب تک بارہا خطے میں اپنی فضائی برتری کو ہاتھ سے گنوا دینے کا اعتراف کر چکے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran