حیرت انگیز طاقت ہے اس ایرانی نوجوان کے ہاتھ میں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i387091-حیرت_انگیز_طاقت_ہے_اس_ایرانی_نوجوان_کے_ہاتھ_میں_ویڈیو
ایران کے جنوبی شہر بوشہر کے ایک نوجوان نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منٹ کے اندر قریب سو سخت پتھروں کو اپنے ہاتھ سے توڑ کر ایک نیا رکارڈ قائم کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹ Asia/Tehran